فیفا ورلڈ کپ: جرمنی نے 12 سال اور 2 ورلڈ کپ بعد اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا

فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے میں 1-2 سے ہرا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی ٹیم 2014ء کے میگا ایونٹ کے بعد پہلی مرتبہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

میکسیکو اور امریکا کے بعد جرمنی کی ٹیم راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنانے والی تیسری ٹیم بن گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *