فیفا ورلڈ کپ: اسٹیڈیمز میں صرف ایرانی سرکاری پرچم لہرانے کی اجازت، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

امریکی عدالت نے معزول شاہ دور کا ایرانی پرچم لہرانے پر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی عائد پابندی کے حق میں فیصلہ دے دیا۔

فٹبال میچز کے دوران اسٹیڈیم میں صرف ایران کا سرکاری قومی پرچم ہی لہرایا جا سکے گا۔

امریکی عدالت کے فیصلے سے معزول شاہ کے حامیوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *