دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی مشکلات برقرار، بنگلہ دیش کی برتری 249 رنز تک پہنچ گئی

دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلہ دیش نے اپنی پوزیشن مزید مضبوط کرلی۔ لنچ تک ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز اسکور کر لیے ہیں، جس کے بعد پاکستان کے خلاف اس کی مجموعی برتری 249 رنز ہوگئی ہے۔

پاکستانی ٹیم کے لیے مشکلات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے کیونکہ آخری اننگز میں اتنے بڑے ہدف کا تعاقب ایک بڑا چیلنج ثابت ہوسکتا ہے۔

اس وقت Mushfiqur Rahim 39 اور Litton Das 48 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ کریز پر موجود ہیں، جبکہ پاکستان کو میچ میں واپسی کے لیے فوری وکٹوں کی ضرورت ہے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *