بنگلہ دیش کے کھلاڑی مشفیق الرحمن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز مکمل کر لیے

بنگلہ دیش کے کھلاڑی مشفیق الرحمن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز مکمل کر لیے۔پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے مشفیق الرحمن نے جب 79 رنز کا سکور حاصل کیا تو اس کے ساتھ ہی انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 16 ہزار رنز بھی مکمل کر لیے یہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ پہلے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے ہیں 16 ہزار انٹرنیشنل کرکٹ میں ان کے 102 ٹیسٹ میچوں میں 13 انچلیاں ہیں جبکہ ون ڈے میچ میں انہوں نے نو سینچریاں بنا رکھی ہیں

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *