ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب رقم کر دیا۔ کیپ ورڈے کے خلاف گول کرکے میسی ورلڈ کپ کی تاریخ کے پہلے اور واحد کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے مسلسل آٹھ میچوں میں گول کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔ ان کی یہ شاندار گول اسکورنگ سلسلہ فیفا ورلڈ کپ 2022 سے شروع ہوا اور 2026 ورلڈ کپ تک جاری ہے۔
اس کے ساتھ ہی لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ اب فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کیپ ورڈے کے خلاف گول کے بعد ان کے ورلڈ کپ گولز کی مجموعی تعداد 20 ہو گئی، جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔ میسی کی یہ غیر معمولی کارکردگی انہیں عالمی فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں مزید نمایاں مقام دلاتی ہے۔
Cape Verde: 1 goal
Jordan: 1 goal
Austria: 2 goals
Algeria: 3 goals
France: 2 goals
Croatia: 1 goal
Netherlands: 1 goal
Australia: 1 goal