فیفا ورلڈ کپ 2026: راؤنڈ آف 32 اختتام پذیر، آج سے پری کوارٹر فائنل کا آغاز

فیفا ورلڈ کپ کا راؤنڈ آف 32 مکمل ہو گیا اور آج سے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 سیمی فائنل مرحلے کے مزید قریب پہنچ گیا ہے، جمعہ کی شب راؤنڈ آف 32 اپنے اختتام کو پہنچا، جب کہ راؤنڈ آف 16 کا آغاز آج 4 جولائی سے ہو گیا ہے۔

براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے کے اگلے 3 دنوں میں آخری 16 میں پہنچنے والی ٹیموں کے درمیان مقابلوں میں 8 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائیں گی۔

7 جولائی کو راؤنڈ آف 16 کے آخری 2 میچوں کے بعد 8 ٹیمیں کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی، تاہم ان میں سے صرف 4 ٹیمیں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر سکیں گی۔

ناک آؤٹ میچز
4 جولائی

کینیڈا بمقابلہ مراکش — دوپہر ایک بجے، ہیوسٹن اسٹیڈیم

پیراگوئے بمقابلہ فرانس — شام پانچ بجے، فلاڈیلفیا اسٹیڈیم

ان دونوں میچوں کی فاتح ٹیمیں 9 جولائی کو شام 4 بجے ہونے والے کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔

برازیل کا راؤنڈ آف 16 میں مقابلہ 5 جولائی کو ناروے سے ہوگا۔

پیراگوئے کا راؤنڈ آف 16 میں میچ 4 جولائی کو فلاڈیلفیا اسٹیڈیم میں ہوگا۔

مراکش کا راؤنڈ آف 16 میں مقابلہ آج کینیڈا سے ہوگا۔

فرانس کا راؤنڈ آف 16 میں مقابلہ آج پیراگوئے سے ہوگا۔

ناروے کا راؤنڈ آف 16 میں مقابلہ 5 جولائی کو برازیل سے ہوگا۔

میکسیکو کا راؤنڈ آف 16 میں مقابلہ 5 جولائی کو انگلینڈ سے ہوگا۔

انگلینڈ: راؤنڈ آف 16 میں اس کا مقابلہ 5 جولائی کو میکسیکو سے ہوگا۔

بیلجیم: راؤنڈ آف 16 میں اس کا مقابلہ 6 جولائی کو امریکا سے ہوگا۔

امریکا: راؤنڈ آف 16 میں اس کا مقابلہ 6 جولائی کو بیلجیم سے ہوگا۔

اسپین: راؤنڈ آف 16 میں اس کا مقابلہ 6 جولائی کو پرتگال سے ہوگا۔

پرتگال: راؤنڈ آف 16 میں اس کا مقابلہ 6 جولائی کو اسپین سے ہوگا۔

سوئٹزرلینڈ: راؤنڈ آف 16 میں اس کا میچ 7 جولائی کو وینکوور میں ہوگا۔

مصر: راؤنڈ آف 16 میں اس کا مقابلہ 7 جولائی کو اٹلانٹا میں ارجنٹینا سے ہوگا۔

ارجنٹینا: اس کا مقابلہ 7 جولائی کو مصر سے ہوگا۔

کولمبیا: راؤنڈ آف 16 میں اس کا میچ 7 جولائی کو ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *