تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

لاہور میں تیسرے ون ڈے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا، تاہم بعد ازاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان نے اس اہم میچ کے لیے اپنی گزشتہ میچ والی ٹیم برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، جہاں کوپر کونولی کو تنویر سنگھا کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *