دوسرے دن : بنگلہ دیش 3 وکٹوں پر 110 رنز، 156 رنز کی برتری

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہو گیا ہے، بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنا لیے ہیں اور مجموعی طور پر 156 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔

اس وقت کریز پر بنگلہ دیش کے کپتان Najmul Hossain Shanto موجود ہیں۔

پاکستان کی جانب سے Khurram Shahzad نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *