کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

میکسیکو کے بعد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب نے شائقین کے دل جیت لیے۔

ٹورنٹو میں کینیڈا اور بوسنیا کے میچ سے قبل ہونیوالی تقریب میں ایلیسیا کارا، جیسی ریز، نورا فتیحی اور ایل یانا سمیت متعدد فنکاروں نے شاندار پر فارمنس دیں۔

افتتاحی تقریب کے موقع پر ٹورنٹو کا اسٹیڈیم کینیڈا کے روایتی رنگوں میں نہا گیا۔

دوسرے دن کے پہلے میچ میں میزبان کینیڈا اور بوسنیا مد مقابل جبکہ دوسرے میچ میں صبح 6 بجے امریکا اور پیرا گوئے آمنے سامنے ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *