کرکٹ کافیلڈمارشل جاویدمیانداد


اسپیشل ایونٹس کمیٹی۔آرٹس کونسل پاکستان کےزیراھتمام معروف اسپورٹس کالم نگار
*محمدسجاد خان*
کرکٹ پردو(2) قابل قدر
کتابوں۔۔۔
کرکٹ کافیلڈمارشل
جاویدمیانداد
اورپاکستان کرکٹ کی ابتدا سے لیکر 2026 تک پاکستان کرکٹ کے کپتانوں کےکیریرزاورکارناموں کی داستانوں پرکتاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
“کپتان سے کپتان تک”
کے “مصنف” کے اعزاز میں
تقریب پذیرائی۔۔ * 5۔جون۔2026* کو منعقدہورہی ہے۔اس تقریب میں ملک کےلیجنڈری کرکٹ کھلاڑی اور سینیر اسپورٹس جرنلسٹ اظہار خیال فرمائیں گے۔ کرکٹ کےدلدادہ اس کھیل کی تاریخ کے نشیب و فراز کی کہانیوں سے اپنے ھیروز کی زبانی “آگہی” کے لئےشرکت فرمائیں۔ ۔
محمداقبال لطیف۔تمغہ امتیاز
چیرمین اسپیشل ایونٹس کمیٹی
آرٹس کونسل پاکستان۔کراچی

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *