فیفا ورلڈ کپ 2026: اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹی کو ہرا دیا۔

اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو ایک صفر سے شکست دی ہے۔

اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جان میکگن نے گول کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *