ایمباپے کے دو گول، فرانس نے عراق کو 0-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے میچ میں فرانس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عراق کو 0-3 سے شکست دے دی۔ فرانس کی جانب سے کائلین ایمباپے نے دو گول اسکور کیے، انہوں نے 14ویں اور 54ویں منٹ میں گیند جال کی نذر کی، جبکہ عثمان ڈیمبیلے نے 66ویں منٹ میں ایک اور گول کر کے ٹیم کی فتح یقینی بنا دی۔ اس کامیابی کے بعد فرانس گروپ آئی میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ عراق کو شکست کے بعد چوتھی پوزیشن پر رہنا پڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *