پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ بولر Shaheen Shah Afridi ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ Salman Ali Agha کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اسکواڈ میں Babar Azam، Abrar Ahmed، Haris Rauf، Naseem Shah اور Sahibzada Farhan بھی شامل ہیں۔
پاکستان کا مکمل 16 رکنی اسکواڈ
