فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو نے گروپ اے کی فاتح ٹیم کے طور پر باضابطہ طور پر راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میکسیکو ٹورنامنٹ کے کسی بھی گروپ سے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
میکسیکو نے جنوبی کوریا کے خلاف 0-1 کی اہم فتح حاصل کر کے اگلے مرحلے میں اپنی رسائی یقینی بنائی اور گروپ اے میں سرفہرست پوزیشن بھی اپنے نام کر لی۔
