چوتھے دن چائے کے وقفے تک پاکستان 5 وکٹوں پر 200 رنز، مزید 237 رنز درکار

دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل جاری ہے، جہاں چائے کے وقفے تک پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنا لیے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور سلمان آغا اس وقت کریز پر موجود ہیں اور ٹیم کی اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس سے قبل شان مسعود نے 71 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی جبکہ بابر اعظم 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سعود شکیل صرف 6 رنز بنا سکے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *