“ایشز: جوفرا آرچر سیریز سے باہر، چوتھے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ ٹیم کا اعلان”

انگلینڈ کی ٹیم پہلے ہی ایشز سیریز میں 3-0 سے شکست کھا چکی ہے اور اب میلبرن ٹیسٹ سے پہلے ایک اور بری خبر یہ ہے کہ جوفرا آرچر زخمی ہونے کی وجہ سے آخری دونوں ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ دو تبدیلیوں کے ساتھ چوتھے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *