اسٹیو اسمتھ کپتان، کمنز اور لیون شامل نہیں، میلبورن باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے میلبورن ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
پیٹ کمنز ورک لوڈ مینجمنٹ کے باعث یہ میچ نہیں کھیلیں گے، جبکہ نیتھن لیون انجری کی وجہ سے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ ٹوڈ مرفی اور جھائی رچرڈسن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسٹیو اسمتھ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور وہ اس میچ میں کپتان کے فرائض بھی انجام دیں گے۔
میلبورن باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا آغاز جمعہ، 26 دسمبر سے ہوگا۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *