پیٹ کمنز کی واپسی—آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ایشیز سیریز اس وقت 2-0 سے آسٹریلیا کے حق میں ہے، اور اب ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ایک اور بڑی تقویت مل گئی ہے کیونکہ پیٹ کمنز ٹیم میں واپس آ رہے ہیں۔ ان کے ساتھ نیتھن لائن بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ 17 دسمبر سے شروع ہوگا۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *