سیریز کے آخری او ڈی آئی میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 270 رنز بنائے اور آل آؤٹ ہوگئی۔ کوئنٹن ڈی کاک نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔ ان کے علاوہ کپتان ٹیمبا باوما نے 48 رنز کا اضافہ کیا۔ بھارت کی جانب سے کلدیپ یادو اور پرسِدھ کرشنا نے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں۔
تیسرا ون ڈے: جنوبی افریقہ 270 رنز پر آل آؤٹ، بھارت کے لیے 271 رنز کا ہدف