“ویرات کوہلی نے اپنی 53ویں ون ڈے سنچری مکمل کر لی”

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ویرات کوہلی نے 90 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ یہ ان کی 53ویں ون ڈے اور مجموعی طور پر 84ویں انٹرنیشنل سنچری ہے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *