“کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: دوسرے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ 96 رنز کی برتری کے ساتھ “

دوسرے دن کے اختتام پر ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز جاری ہے، وہ 32 رنز بغیر کسی وکٹ کے بنا چکی ہے اور 96 رنز کی برتری حاصل کر چکی ہے۔ اس سے پہلے نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 231 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز اپنی پہلی اننگز میں 167 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔ نیوزی لینڈ نے 64 رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *