پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج سہ ملکی سیریز کا آخری گروپ میچ کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 6 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا، قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جبکہ مہمان ٹیم کی کمان داسن شانکا کے ہاتھوں میں ہو گی۔
سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج آخری گروپ میچ میں ٹکرائیں گے