جنوبی افریقہ کی بھارت کے خلاف ریکارڈ ساز 408 رنز کی فتح میں ان کے بالر سائمن ہارمر نے شاندار کارکردگی دکھائی 36 سالہ سائمن ہارمر جنوبی افریقہ کے نئے ہیرو بن کر سامنے ائے انہوں نے دو ٹیسٹ میچوں میں 17 وکٹیں حاصل کی اور دوسرے ٹیسٹ میچ میں پوری بھارتی ٹیم ان کے سامنے بے بس نظر ائی شاندار کارکردگی پر انہیں اس سیریز میں پلیر اف سیریس کی ٹرافی ملی ان کے مداحوں کو بہت خوشی ہوئی اور انہوں نے شاندار قرض کر کے دکھا کر اپنی ٹیم کی جیت میں یادگار کردار ادا کیا جس پر وہ خود بھی بہت خوش ہیں
جنوبی افریقہ کے بولر سائمن ہارمر کی بہترین پرفارمنس