بھارتی ٹیم کی ہوم سیریز کارکردگی ایک جائزہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کی ہوم گراؤنڈ پر کارکردگی اس وقت پورے بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز ہے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں ریکارڈ 408 رنز کی شرمناک شکست کے بعد پوری ٹیم پر تنقید ہو رہی ہے بھارتی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے پاس جواب کے لیے کچھ نہیں ہے جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو پچھاڑ دیا اور ہر شعبے میں اؤٹ کلاس کر دیا بھارتی ٹیم نے 2013 میں اسٹریلیا کو چار صفر سے ہرایا تھا اور ویسٹ انڈیز کو دو صفر سے اور پھر 2015 میں جنوبی افریقہ کو تین صفر سے اور نیوزی لینڈ کو تین صفر سے جبکہ 2016 میں انگلینڈ کو چار صفر سے ہرایا تھا 2017 میں بنگلہ دیش کو ایک صفر سے اسٹریلیا کو دو ایک سے اور سری لنکا کو ایک صفر سے ہرایا تھا 2018 میں افغانستان کے خلاف ایک صفر سے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو صفر سے اور جنوبی فقہ خلاف تین صفر سے جیت حاصل کی تھی اور بنگلہ دیش کو 2019 میں دو صفر سے جبکہ انگلینڈ کو 2021 میں تین ایک سے اور نیوزی لینڈ کا 2021 میں ایک صفر سے ہرایا تھا جبکہ 2022 میں سری لنکا کے خلاف دو صفر سے اسٹریلیا کے خلاف دو ایک سے انگلینڈ کے خلاف چار ایک سے جیت حاصل کی تھی 2024 میں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز دو صفر سے جیتی تھی لیکن 202 میں نیوزی لینڈ نے ہانگ گراؤنڈ پر بھارت کو دو صفر سے ہرا دیا تھا اس کے بعد بھارت نے 2025 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز دوستی پر سے جیتی لیکن اب جنوبی افریقہ نے بھارت کو اس کے ملک میں 408 رن سے ہراک کر خطرے کی گھنٹی بجا دی اور بھارتی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی بھارتی بالرز بھی جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کے سامنے بے بس رہے

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *