فیفا مینز فٹبال رینکنگ جاری

فیفا نےمینزفٹبال کی عالمی رینکنگ جاری کردی،فیفا مینز فٹبال رینکنگ میں اسپین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

پاکستان کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوگئی،پاکستان ٹیم 1 درجہ تنزلی کے بعد 199 نمبر پر پہنچ گئی،بھارتی ٹیم 6 درجہ تنزلی کے بعد 142 ویں نمبر پر آگئی۔

فیفا مینز فٹبال رینکنگ میں عالمی چیمپئن ارجنٹینا کادوسرا،فرانس کا تیسرا نمبر ہے،انگلینڈ کا چوتھا،5 بارکی عالمی چیمپئن برازیل کا پانچواں نمبر ہے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *