ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ اس وقت نیوزی لینڈ کی ٹیم 6 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 47 رنز بنا چکی ہے۔ نیوزی لینڈ کے اوپنرز ڈیون کونوے اور ٹِم رابنسن کریز پر موجود ہیں۔
ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری