آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈکپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

Salik Majeed

Learn More →