ویمنز ورلڈ کپ سیمی فائنلز 29 اور 30 اکتوبر کو شیڈول

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا لیگ مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ایونٹ کے سیمی فائنلز 29 اور30اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائےگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ ایونٹ کا فائنل 2نومبر کو ممبئی میں شیڈول ہے۔

Salik Majeed

Learn More →