
کراچی (رپورٹ اسحاق بلوچ)پاکستان کسٹم کی فٹبال ٹییم نے بحالی کے بعد کھیلے کئے چیلنچ میج میں سندھ پولیس کی ٹیم کو دو کے مفابلہ میں تین گول سے شکست دی۔کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چیلنچ فٹبال میچ میں پاکستان کسٹم نے پہلے برتری حاصل کی۔ سندھ پولیس نےایک کامیاب جوابی حملہ میں اسکور لیول کیا۔دوسرے ہاف میں اس سی سا میچ میں کسٹم نے مذید دو اور سندھ پولیس ایک گول کر سکی۔اس طرح یہ مقابلہ پاکستان کسٹم نے دو تین سے اپنے نام کیا۔۔یہ کسثم فٹبال ٹیم کی بحالی کے بعد پہلا مقابلہ تھا۔ ڈائریکٹرپاکستان کسٹم اسپورٹس شہباز احمد اور کسٹم ایسوسی ایشن کراچی کے افسران نے فاتح ثیم کو وننگ ٹرافی دی.شہبازاحمد نے کہا ماضی پاکستان کسٹم نے کھیلوں کی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔اب ہم ایک بار پھر ایکشن میں ائے ہیں۔انہوں نے کہا ہمارہ ادارہ نئے جذبہ سے کھیلوں کی سرگرمیوں کی سرپرستی جاری رکھے گا۔۔
https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0
https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE
https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c
https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc
https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg