جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔
پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔