ایڈیلیڈ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 265 رنز کا ہدف دیا۔ بھارت نے اپنی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے، جن میں روہت شرما کے 73، شریاس ایئر کے 61، اکشر پٹیل کے 44 اور ہرشت رانا کے 24 رنز شامل تھے۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زیمپا نے 4 جبکہ زیویئر بارٹلیٹ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
ایڈیلیڈ: دوسرے ون ڈے میں بھارت نے آسٹریلیا کو 265 رنز کا ہدف دیا