جنوبی افریقہ نے انگلینڈ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز 2 ستمبر سے شروع ہوگی، جس میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

South africa squads!!

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *