چتیشور پجارا کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی بلے باز چتیشور پجارا نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ 37 سالہ پجارا نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ “ہر اچھی چیز کا ایک نہ ایک دن اختتام ہوتا ہے، اسی لیے میں نے کرکٹ کے تمام طرز سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔”

قابل ذکر ہے کہ پجارا بھارت کی جانب سے 103 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں، جن میں انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں مجموعی طور پر 7195 رنز اسکور کیے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *