“ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ: پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا”

ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا۔

میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے تھے جبکہ کویت کی ٹیم 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے تھے۔ کپتان عباس آفریدی نے 52 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عبدالصمد نے 42 اور خواجہ نافع نے 22 رنز بنائے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *