کوئنٹن ڈی کاک نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا

کوئنٹن ڈی کاک نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں صفر پر آؤٹ ہوکر کوئنٹن ڈی کاک جنوبی افریقہ کے سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی بن گئے۔

Salik Majeed

Learn More →