پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت 101 رنز سے کامیاب ہوا۔ بھارت نے جنوبی افریقہ کو 176 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم صرف 74 رنز ہی بنا سکی۔ بھارت کے ہاردک پانڈیا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، انہوں نے 59 رنز اسکور کیے اور 1 وکٹ بھی حاصل کی۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے جنوبی افریقہ کو 101 رنز سے شکست دے دی