سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دو ریگولر سپنرز کی جوڑی کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے یہ پاکستان کے لیے بہتر ہوگا ابرار کے ساتھ عثمان طارق کو ضرور کھیلنا چاہیے سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد میچ اور پاکستانی ٹیم کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے راشد لطیف کا کہنا تھا کہ اخر میں دو گیندوں سے پانسہ پلٹ گیا ورنہ پاکستان میچ جیت سکتا تھا اور کپتان سلمان اغا نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے شائقین کو محزوز بھی کیا اور ثابت کیا کہ ان میں بیٹنگ کی بھرپور صلاحیتیں ہیں دوسری طرف کرکٹ کہ تجزیہ کار ممتاز صحافی یحی حسینی کا کہنا ہے کہ اس میچ میں حسن نواز کو ٹرائی کر لینا چاہیے تھا
پاکستان کو اسپنرز کی جوڑی کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے, راشد لطیف کا مشورہ