“پاکستان کا ہانگ کانگ سکسز فائنل میں کویت کے خلاف 136 رنز کا ہدف”

ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو جیت کیلیے 136 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کویت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔

کپتان عباس آفریدی 52 رنز بناکر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ عبدالصمد 42، خواجہ نافع 22 اور شاہد عزیز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

معاذ صداقت 10 اور محمد شہزاد 4 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *