پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فائنلز جیتنے میں بھارت کا ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھارت کا بڑا ریکارڈ برابر کر دیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ فریقی ٹی20 سیریز کے فائنل میں گرین شرٹس نے سری لنکا کو با آسانی 6 وکٹوں سے مات دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

یہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی فائنلز میں مجموعی طور پر پانچویں کامیابی ہے، جس کے بعد وہ آئی سی سی فل ممبرز میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی فائنلز جیتنے کے بھارتی ریکارڈ کے برابر آگیا ہے۔

اس فہرست میں سری لنکا تین فائنلز جیت کر تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *