پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 کھلاڑیوں کو اعزازیہ دینے کا اعلان

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 بلائنڈ کرکٹرز کو اعزازیہ دینے کا اعلان کردیا۔

17 کرکٹرز کو ماہانہ اعزازیہ جولائی سے دسمبر تک ملے گا۔ اے کیٹگری میں شامل دو کھلاڑیوں کو ماہانہ 26 ہزار 500 روپے ملیں گے۔

علاوہ ازیں بی کیٹگری میں شامل 4 کھلاڑیوں کو 21 ہزار 500 روپے ماہانہ ملیں گے۔

سی کیٹگری میں شامل 11 کرکٹرز کو 18 ہزار 500 روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *