کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑی بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں، پاکستان کے کھلاڑیوں کو بی بی ایل کھیلنے کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔
ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے گزشتہ ہفتے پتہ چل گیا تھا، ہم بہت پُرجوش ہیں کیوں کہ پاکستان کے اچھے کھلاڑی بی بی ایل میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کے کھلاڑیوں کے اس سیزن میں کھیلنے کے منتظر ہیں۔