پاکستانی ٹیم کے ویسٹ انڈیز دورے کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورۂ ویسٹ انڈیز کی تاریخیں سامنے آ گئیں۔

پاکستان ٹیم اگلے سال 15 جولائی سے 7 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر عظیم بسارتھ نے دورے کی تصدیق کر دی۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *