ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، پاکستانی کپتان پوسٹر سے غائب

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے ٹکٹوں کی فروخت آج شام سے شروع ہو گئی۔

دنیا بھر کے کرکٹ شائقین آن لائن ٹکٹس خرید سکیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ برس فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

ٹکٹوں کی فروخت کے لیے جاری پوسٹر میں پاکستانی ٹیم کے کپتان کی تصویر نہیں ہے۔

پوسٹر آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 فروری کو کولمبو میں ہو گا۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *