ٹیسٹ جیتنے کے بعد جنوبی افریقہ کے کوچ کا بیان سامنے اآگیا

بھارت کو 408 رنز سے ٹیسٹ میچ میں تاریخی شکست دینے کے بعد جنوبی افریقہ کے کوچ نہیں بیان دیا ہے کہ چوتھے دن اننگ ڈیکلیئر کرنے میں تاخیر کی وجہ یہ تھی کہ ہم اتنے زیادہ رنز بنا کر ان کو کھیلنے کی دعوت دینا چاہتے تھے کہ پھر ان کے سامنے ایک ازمائش ہو کے کس طرح پانچویں دن وکٹ پر کھڑے رہنا ہے کیونکہ اخری دن وکٹ پر کھڑے رہنا اور پچ پر گھومتی گیندوں کا سامنا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اور وہی ہوا کہ بھارتی بیٹنگ لائن جنوبی فقہ کے بالرز کے سامنے ڈھیر ہو گئی ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور کرکٹ ماہرین اور بھارتی شائقین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ بھارت کا مڈل ارڈر کہاں گیا سابق بھارتی کھلاڑی بھی یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ یہ سب سے کمزور مڈل ارڈر لائن تھی جو بھارت کی ٹیم میں نظر ائی بھارت کے پاس زیادہ تجربہ کار مڈل ارڈر بیٹنگ ہونی چاہیے تھی جو کھلاڑی کھیلے انہوں نے اپنی صلاحیتوں اور تجربے کو صحیح طریقے سے استعمال نہیں کیا جبکہ جنوبی فقہ کے بولرز نے بہت عمدہ کارکردگی دکھائی اور جنوبی فریقہ کے کپتان کی حکمت عملی درست اور کامیاب ثابت ہوئی

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *