ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل : پاکستان بمقابلہ سری لنکا

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان ٹیم نے 4 میں 3 میچز جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ سری لنکن ٹیم نے سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کیا۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *