“نیا ناظم ” جم خان میں اسنوکر کلب کا افتتاح پاکستان اسنوکر لیجندذ کے ہاتھوں !!!!


Syed Yahya Hussaini
“نیا ناظم ” جم خان میں اسنوکر کلب کا افتتاح پاکستان اسنوکر لیجندذ کے ہاتھوں !!!!
کراچی کے معروف اور خوب صورت علا قے “نیا ناظم ” کے جم خانہ میں بہترین سہولیات سے آراستہ اسبوکر کلب کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا،اس موقع پر سابق ورلڈ چیمپئن فخر پاکستان محمد یوسف کیساتھ موجودہ اسنوکر ورلڈ چیمپئن محمد آصف ایشین جونئیر چیمپئن حسنین اختر اور سابق چیمپئن اسجد اقبال بھی موجود تھے۔اسنوکر ستاروں کی اس کہکشاں کے درمیان موجود چیف ایگزیکٹو آفیسر نیا ناظم آباد عبدالصمد حبیب بولے،عارف حبیب کا وژن خوشی ہے کہ ہایہ تکمیل تک پہنچا ،کوشش ہو گی ،مستبقل میں یہاں نینشل اور انٹرنینشل مقابلوں کا انعقاد ہو۔تقریب سے نیا ناظم آباد جم خانہ صدر محمد طلحہ نے بھی خطاب کیا،اس دوران نیا ناظم کے مینجر اسپورٹس محمد آصف بھی موجود تھے۔تقریب کے اختتام پر اسنوکر لیجنڈز نے کیک کاٹا۔
#syedyahyahussaini#NayaNazimabad#MohammadAsif#MohammadYousuf#snooker

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *