شعیب اختر کی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شمولیت

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے۔

شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، انہوں نے بطور مینٹور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سے ہو رہا ہے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *