سندھیوں کا کرکٹ پر احسان یہ ہے کہ 1932 میں جب بھارت کو ٹیسٹ اسٹیٹس ملا اور ٹیم انگلینڈ گئی، تو پہلا اوپنر کراچی کا سندھی جیو مل ناؤں مل تھا،


سندھیوں کا کرکٹ پر احسان یہ ہے کہ 1932 میں جب بھارت کو ٹیسٹ اسٹیٹس ملا اور ٹیم انگلینڈ گئی، تو پہلا اوپنر کراچی کا سندھی جیو مل ناؤں مل تھا، جبکہ سب سے زیادہ 90 رنز بنانے والا بھی سندھی رام چند گلاب رائے تھا، جو بعد میں بھارت کا کپتان بن کر پاکستان آیا۔سینئراسپورٹس جرنلسٹ قمراحمد نےاہم تاریخ بتادی۔۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *