سری لنکا کے خلاف میچ سے ثابت ہوا پاکستان کو اپنی بولنگ پر توجہ دینی ہوگی

سید ان کا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے لیے کہا جا رہا ہے کہ اسے اپنی بالنگ پر توجہ دینی ہوگی خاص طور پر شروع کے اوورز میں اگر اپ مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کو اؤٹ کرنے میں ناکام رہیں گے تو پھر ایک بڑا اس کو اور اپ کے سامنے کھڑا ہو جائے گا اور سری لنکا کے خلاف میچ میں بھی ایسا ہی ہوا جبکہ پاکستان کی ابتدائی وکٹیں جلدی گر گئی صرف 43 رنز پر چار کھلاڑی اؤٹ ہو گئے تھے جس کے بعد 185 رنز کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے انے والے کھلاڑیوں پر دباؤ بڑھ گیا تھا سلمان اغا نے اور بعد میں عثمان خان نے اچھی بیٹنگ کی نماز نے بھی کافی جارحانہ بیٹنگ کی لیکن پاکستان میچ کو اچھی فنشنگ نہ دے سکا پاکستان میچ نہ جیت سکا سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ پاکستانی بالرز کی کارکردگی متاثر کن نہیں تھی شروع میں وکٹیں نہیں ملی اور سری لنکا نے 184 رنز پانچ کھلاڑی پر بنا لیے تو یہ پاکستانی بالرز کی ناکامی تھی پاکستان کے پاس بالرز پورے تھے سری لنکا کے پاس پانچ بولرز بھی پورے نہیں تھے اس کے باوجود سیریزن کا میچ جیت گیا اس لیے پاکستانی ٹیم کوچ کو ان چیزوں پر دھیان دینا ہوگا ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی کوچ ال راؤنڈرز پر زیادہ انحصار کر رہے ہیں انہیں پروفیشنل بولرز اور فل ٹائم بولرز پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *