راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم 316 پر 5 سے 333 پر آل آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی ٹیم 316 رنز پر 5 وکٹوں سے آگے کھیلتے ہوئے 333 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
اس زبردست کارکردگی کے پیچھے کیشو مہاراج کی شاندار بولنگ رہی، جنہوں نے 7 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نے 57 رنز، کپتان شان مسعود نے 87 رنز، سعود شکیل نے 66 رنز جبکہ سلمان آغا نے 45 رنز بنائے۔

Salik Majeed

Learn More →